فرانس : فرانسوا اولاند نے اقتدار صدر ایمانوئل ماکروں کے سپرد کر دیا ،39 سالہ ایمانوئل ماکروں فرانس کے کم عمر ترین صدر ہیں

france prime minister

فرانس : فرانسوا اولاند نے اقتدار صدر ایمانوئل ماکروں کے سپرد کر دیا ،39 سالہ ایمانوئل ماکروں فرانس کے کم عمر ترین صدر ہیں پیرس ( میاں امجد ) فرانسوا اولاند نے اقتدار صدر ایمانوئل ماکروں کے سپرد کر دیا ،صدر امینیول میکخواں نے پہلا دن بھر پور عوامی انداز میں گزارا عوام میں گھل مل گے، صدر ایمانوئل ماکروں نے 39 سال کی کم عمر میں فرانس کی سیاست کو ایک منجھے ہوئے سیاستدان کی مانند ہلا کر رکھ دیا، 39 سالہ پیرس ( میاں امجد ) فرانسوا اولاند نے اقتدار صدر ایمانوئل ماکروں کے سپرد کر دیا ،صدر امینیول میکخواں نے پہلا دن بھر پور عوامی انداز میں گزارا عوام میں گھل مل گے، صدر ایمانوئل ماکروں نے 39 سال کی کم عمر میں فرانس کی سیاست کو ایک منجھے ہوئے سیاستدان کی مانند ہلا کر رکھ دیا، 39 سالہ ایمانوئل ماکروں فرانس کے سب سے کم عمر صدر ہیں،صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں میکرون کو 66 فیصد ووٹ ملے۔ ان کی حریف میرن لی پین کے حصے میں 34 فیصد ووٹ آئے۔