تنازعات میں گھری امریکی اداکارہ اور گلوکارہ نے اسلام قبول کرلیا؟

lindsay lohan islam

نیو یورک ( آزاد دنیا نیوز) ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور گلوکارہ لنڈسے لوہن نے زندگی کے نئے باب کی تیاری کر لی ، اداکارہ نے انسٹا گرام پر موجود
اپنی تمام پرانی پوسٹ ہٹا دیں جبکہ السلام علیکم پوسٹ کر دیا .ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے دو ہزار پندرہ میں قرآن ہاتھ میں اٹھائے تصویر کے شائع ہونے کے بعد اسلامقبولکرنےتک اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعات بیان کئے –

دوسری جانب سوشل میڈیا پر دنیا بھرکے مسلمانوں نے لنڈسے لوہن کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا ، ہر کسی نے فیصلے کی تعریف کی جبکہ انہیں اسلام قبول کرنے پر مبارکباد دی .تنازعات میں گھری امریکی اداکارہ اور گلوکارہ نے اسلام قبول کرلیا؟ اداکارہ نے انسٹا گرام پر موجود اپنی تمام پرانی پوسٹ ہٹا دیں جبکہ السلام علیکم پوسٹ کر دیا نیو یورک ( آزاد دنیا نیوز) ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور گلوکارہ لنڈسے لوہن نے زندگی کے نئے باب کی تیاری کر لی ، اداکارہ نے انسٹا گرام پر موجود اپنی تمام پرانی پوسٹ ہٹا دیں جبکہ السلام علیکم پوسٹ کر دیا .ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے دو ہزار پندرہ میں قرآن ہاتھ میں اٹھائے تصویر کے شائع ہونے کے بعد اسلام قبول کرنے تک اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعات بیان کئے – دوسری جانب سوشل میڈیا پر دنیا بھرکے مسلمانوں نے لنڈسے لوہن کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا ، ہر کسی نے ف
گزشتہ سال لنڈسے لوہن کو ترکی میں ایک شامی مہاجر نے اپنا سکارف تحفہ میں دیا تھا جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی جبکہ قرآن مجید کے ساتھ بھی ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر آئیں. لنڈسے لوہن نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ لندن میں ان کے سعودی دوست نے انہیں قرآن مجید دیا تھا جس کے بعد وہ اسے اپنے ساتھ لائیں کیونکہ وہ اسے سیکھ رہی تھیں . ان کا کہنا تھا کہ قرآن پڑھ کر انہیں اپنے بارے میں ٹھیک طریقے سے معلوم ہوا ہے.

جبکہ برطانوی ادارے ڈیلی میل نے لکھا ہے کہ عربی زبان میں پیغام لکھنے پر مسلمانوں کی جانب سے لنڈسے لوہان کا خیرمقدم جبکہ سوشل میڈیا پر مسلمان مداحوں کی جانب سے انہیں اسلام قبول کرنے پر مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ بھی جاری ہے لیکن اب تک اداکارہ کی جانب سے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی باقاعدہ تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔