Category Archives: بریکینگ نیوز

سینیٹر سراج الحق نے قبائل کو قومی دھارے میں لانے کے لئے حکومت کو 31 دسمبر تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔سال نو کے آغاز پر اسلام آباد میں مستقل دھرنا دیتے ہوئے اسے ”خیمہ بستی“ میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ ظالمانہ ایف سی آر کو مزید برداشت نہیں کر سکتے

سینیٹر سراج الحق نے قبائل کو قومی دھارے میں لانے کے لئے حکومت کو 31 دسمبر تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔سال نو کے آغاز پر اسلام آباد میں مستقل دھرنا دیتے ہوئے اسے ”خیمہ بستی“ میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ ظالمانہ ایف سی آر کو مزید برداشت نہیں کر سکتے اسلام آباد ( آزاد دنیا نیوز) فاٹا کو صوبہ خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کے مطالبہ کے حق میں باب خیبر سے جماعت اسلامی کا لانگ مارچ تیسرے روز موسلادھار بارش میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے قبائل کو قومی دھارے میں لانے کے لئے حکومت کو 31 دسمبر تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔ سال نو کے آغاز پر اسلام آباد میں مستقل دھرنا دیتے ہوئے اسے ”خیمہ بستی“ میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ ملک بھر سے کارکنان خیمے اور چادریں لے کر اسلام آباد آئیں گے۔ شہروں کو بند نہیں کریں گے۔ ایوان صدر اور وزیراعظم ہا ¶س کی تالابندی کر دی جائے گی۔ حکومت یاد رکھے قاضی حسین احمد مرحوم کے ایک دھرنے سے اگلے دن حکومت چلی گئی تھی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو چائینہ چوک جناح ایونیو اسلام آباد میں لانگ مارچ کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کیا

اسلام آباد ( آزاد دنیا نیوز) فاٹا کو صوبہ خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کے مطالبہ کے حق میں باب خیبر سے جماعت اسلامی کا لانگ مارچ تیسرے روز موسلادھار بارش میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے قبائل کو قومی دھارے میں لانے کے لئے حکومت کو

فرانس پاکستان کے درمیان تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے،معین الحق سفیر پاکستان

France, Pakistan bilateral relations are warming up in all fields Paris (Azad Dunya news) Close and friendly relations between Pakistan and France are getting stronger through a series of new initiatives and exchange of visits in the political, economic, cultural and educational fields, Ambassador of Pakistan to France Moin ul Haque said. According to a message received here Monday, he was talking to a delegation of 107th National Management Course, who called on him at the Embassy of Pakistan to France in Paris. The 14-members NMC delegation is visiting France as part of their training course.

پیرس ( آزاد دنیا نیوز)پاکستان اور فرانس کے درمیان نئے اقدامات، سیاسی، اقتصادی، ثقافتی اور تعلیمی شعبوں کے وفود کے تبادلوں کی وجہ سے دوطرفہ دوستانہ تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

جناب معین الحق سفیر پاکستان نے یہ بات 107ویں نیشنل منیجمنٹ کورس کے وفد سے

France, Pakistan bilateral relations are warming up in all fields

France, Pakistan bilateral relations are warming up in all fields Paris (Azad Dunya news) Close and friendly relations between Pakistan and France are getting stronger through a series of new initiatives and exchange of visits in the political, economic, cultural and educational fields, Ambassador of Pakistan to France Moin ul Haque said. According to a message received here Monday, he was talking to a delegation of 107th National Management Course, who called on him at the Embassy of Pakistan to France in Paris. The 14-members NMC delegation is visiting France as part of their training course.

Paris (Azad Dunya news) Close and friendly relations between Pakistan and France are getting stronger through a series of new initiatives and exchange of visits in the political, economic, cultural and

فرانسیسی پارلیمنٹرین اور تاجران پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہتری کیلئے ازسرنو دلچسپی لے رہے ہیں

پیرس ( آزاد دنیا نیوز) پاکستان اور فرانس کے درمیان موجودہ دوستانہ تعلقات کو مزید بہتر اور مضبوط بنانے کیلئے فرانسیسی پارلیمان، تاجران، طلبا اور ثقافتی وفود کے باقاعدہ تبادلوں کو ممکن بنایا جاسکے۔

ان خیالات کا اظہار

مقبوضہ بیت المقدس کو دارالحکومت بنانے کا فیصلہ، فرانس میں ٹرمپ کیخلاف مظاہرہ

مقبوضہ بیت المقدس کو دارالحکومت بنانے کا فیصلہ، فرانس میں ٹرمپ کیخلاف مظاہرہ پیرس (آزاد دنیا نیوز) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں بھی ہزاروں افراد نے امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں پر حملہ قرار دیا ہے۔ مظاہرین نے فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی

پیرس (آزاد دنیا نیوز) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں بھی ہزاروں افراد نے امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں پر حملہ

متحدہ قومی موومنٹ لندن کو پے در پے کئی جھٹکے : بابر غوری، شمیم صدیقی، عنبر خان اور ڈاکٹر ندیم خان کا پارٹی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان، ایم کیو ایم لندن اور پاکستان ایک ہی ہیں، رہنماؤں کا دعویٰ

متحدہ قومی موومنٹ لندن کو پے در پے کئی جھٹکے : بابر غوری، شمیم صدیقی، عنبر خان اور ڈاکٹر ندیم خان کا پارٹی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان، ایم کیو ایم لندن اور پاکستان ایک ہی ہیں، رہنماؤں کا دعویٰ کراچی (آزاد دنیا نیوز) ایم کیو ایم لندن کے مرکزی رہنماء اور سابق وفاقی وزراء بابر غوری اور شمیم صدیقی کے علاوہ سینئر رکن ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی پرنسز عنبر خان اور بانی ایم کیو ایم کے سیاسی مشیر ڈاکٹر ندیم خان نے لندن قیادت کو خدا حافظ کہ دیا۔ پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا بھی اعلان کر دیا۔ امریکہ سے اپنے ایک بیان میں بابر غوری کا کہنا تھا کہ وہ ایم کیو ایم پاکستان میں کبھی شامل نہیں رہے، ایم کیو ایم لندن کا حصہ تھے اور اسی سے مستعفی ہو رہے ہیں۔

کراچی (آزاد دنیا نیوز) ایم کیو ایم لندن کے مرکزی رہنماء اور سابق وفاقی وزراء بابر غوری اور شمیم صدیقی کے علاوہ سینئر رکن ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی پرنسز عنبر خان اور بانی ایم کیو ایم کے سیاسی مشیر ڈاکٹر ندیم خان نے لندن قیادت کو خدا حافظ