Category Archives: بریکینگ نیوز

پاکستان عوامی تحریک کی زیر قیادت ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس نے شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کو مستعفی ہونے کیلیے 7 جنوری تک کی مہلت

پاکستان عوامی تحریک کی زیر قیادت ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس نے شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کو مستعفی ہونے کیلیے 7 جنوری تک کی مہلت لاہور ( آزاد دنیا نیوز) پاکستان عوامی تحریک کی زیر قیادت ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو ریاستی دہشت گردی کا بدترین واقعہ قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو مستعفی ہونے کے لیے 7 جنوری تک کی مہلت دیدی ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے ہمراہ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور قمر زمان کائرہ نے آل پارٹیز کانفرنس کا 10 نکاتی اعلامیہ پڑھ کر سنایا جس کے اہم مطالبات یہ ہیں۔

لاہور ( آزاد دنیا نیوز) پاکستان عوامی تحریک کی زیر قیادت ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو ریاستی دہشت گردی کا بدترین واقعہ قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو مستعفی ہونے کے لیے 7 جنوری تک کی مہلت

راولپنڈی چکری انٹرچینج کے قریب موٹروے پر خوفناک حادثے میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں جاں بحق

جنرل (ر) خالد شمیم وائیں ٹریفک حادثے میں جاں بحق،راولپنڈی چکری انٹرچینج کے قریب موٹروے پر خوفناک حادثے میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں اور ان کے قریبی دوست زبیر جاں بحق لاہور ( آزاد دنیا نیوز) جنرل خالد شمیم وائیں اپنی لینڈ کروزر میں سوار راولپنڈی سے لاہور جا رہے تھے کہ راستے میں اچانک ان کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا۔ تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور لینڈ کروزر قلابازیاں کھاتی ہوئی دور جاگری۔ راولپنڈی چکری انٹرچینج کے قریب موٹروے پر خوفناک حادثے میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں اور ان کے قریبی دوست زبیر جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے جن میں جنرل وائیں کا بڑا بیٹا اور ڈرائیور شامل ہے۔

لاہور ( آزاد دنیا نیوز) جنرل خالد شمیم وائیں اپنی لینڈ کروزر میں سوار راولپنڈی سے لاہور جا رہے تھے کہ راستے میں اچانک ان کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا۔ تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور لینڈ کروزر قلابازیاں کھاتی ہوئی دور

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی نہائیت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جذبے سے منائی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی نہائیت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جذبے سے منائی گئی پیرس ( آزاد دنیا نیوز) پیرس کے مضافات اوبر ویلیئر میں واقع فیصل ریسٹورنٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت عظیم لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی نہائیت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جزبے سے منائی گئی جس میں سینئر نائب صدر سید کفایت نقوی جنرل سیکرٹری پرویز صدیقی چوہدری ارشد چکوڑی اور پارٹی عہدہ داران کے علاوہ معروف سیاسی و سماجی شخصیات نا صرہ خان ۔ شبانہ چوہدری اور ممتاز ملک کے علاوہ خواتین کی کیثر تعداد نے شرکت کی - جبکہ نظامت کے فرائیض پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری جناب پرویز صدیقی نے نہائیت خوش اسلوبی سے ادا کئیے

پیرس ( آزاد دنیا نیوز) پیرس کے مضافات اوبر ویلیئر میں واقع فیصل ریسٹورنٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت عظیم لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی نہائیت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جزبے سے منائی گئی

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 142 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی تقریب

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 142 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی تقریب کراچی (آزاد دنیا نیوز) بابائے قوم کے یوم پیدائش پر مزار قائد پر گارڈ ز کی تبدیلی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کیڈٹس کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ گورنر، وزیر اعلی سندھ، صوبائی کابینہ اور میئر کراچی نے بھی مزار قائد پر حاضری دی۔ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے 142 واں یوم ولادت ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ میجر جنرل اختر نواز ستی کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی نے پریڈ کا معائنہ کیا، مزار قائد پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ تقریب میں شرکا ء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ یوم پاکستان، یوم آزادی اور یوم ولادت قائد اعظم پر سال میں تین بار گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوتی ہے۔ اس بار پاکستان ائیر فورس نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کو گارڈ فرائض سپرد کئے

کراچی (آزاد دنیا نیوز) بابائے قوم کے یوم پیدائش پر مزار قائد پر گارڈ ز کی تبدیلی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کیڈٹس کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ گورنر، وزیر اعلی سندھ، صوبائی کابینہ 

مسیحی برادری کرسمس کی خوشیوں میں کھو گئی، گرجا گھروں میں تقریبات،ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں

مسیحی برادری کرسمس کی خوشیوں میں کھو گئی، گرجا گھروں میں تقریبات،ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں اسلام آباد (آزاد دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہروں سمیت ملک بھر میں مسیحی برادری آج مذہبی تہوار کرسمس نہایت جوش و خروش اور مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منا رہی ہے۔ کرسمس کی خوشی میں تمام گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا، پاکستان کی سلامتی و خوشحالی کی دعائیں بھی مانگی گئیں، مسیحی برادری نے اس دن کو منانے کیلئے کرسمس ٹری سجانے کے ساتھ ساتھ تمام چرچوں کو بھی برقی قمقموں سے سجا دیا ہے جبکہ مسیحی آبادیوں میں چراغاں بھی کیا گیا ہے

اسلام آباد (آزاد دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہروں سمیت ملک بھر میں مسیحی برادری آج مذہبی تہوار کرسمس نہایت جوش و خروش اور مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منا رہی ہے۔ کرسمس کی خوشی میں تمام گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات

جمہوریت کو فوج سے کوئی خطرہ نہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ،ماضی میں جانے کا فائدہ نہیں ،صدارتی نظام کی گنجائش نہیں،اگرحکومت کہے گی توڈرون گرادیں گے سینیٹ کمیٹی کو بند کمرہ اجلاس میں بریفنگ

جمہوریت کو فوج سے کوئی خطرہ نہیں، آرمی چیف ،ماضی میں جانے کا فائدہ نہیں ،صدارتی نظام کی گنجائش نہیں،اگرحکومت کہے گی توڈرون گرادیں گے سینیٹ کمیٹی کو بند کمرہ اجلاس میں بریفنگ اسلام آباد (آزاد دنیا نیوز) پارلیمنٹ ہی سب کچھ ہے ، آپ پالیسی بنائیں عمل کریں گے ،ماضی میں جانے کا فائدہ نہیں ،صدارتی نظام کی گنجائش نہیں،اگرحکومت کہے گی توڈرون گرادیں گے ،حافظ سعید سے کوئی تعلق نہیں دورے فوجی سفارتکاری کا حصہ ، تعلقات میں معاون ثابت ہوئے ،اسلامی اتحاد کے ٹی او آرز نہیں بنے ،جنرل باجوہ ، 3گھنٹے سینیٹرز کے سوالات کے جواب دیئے ،کھل کر بات ہوئی،ارکان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینیٹ کی پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی کو بریفنگ میں کہا ہے کہ جمہوریت کو فوج سے کوئی خطرہ نہیں، فوج اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کررہی ہے ۔کوئی کام آئین سے ماورا نہیں ہوگا،پارلیمنٹ دفاع اور خارجہ پالیسی بنائے اور ہم اس پر عملدرآمد کریں گے ،ڈرون گرانے کی ٹیکنالوجی ہمارے پاس ہے ،اگر حکومت کہے گی تو گرادینگے ،
اسلام آباد (میڈیا رپورٹ/ ٹی وی / رپورٹ / آزاد دنیا نیوز) پارلیمنٹ ہی سب کچھ ہے ، آپ پالیسی بنائیں عمل کریں گے ،ماضی میں جانے کا فائدہ نہیں ،صدارتی نظام کی گنجائش نہیں،اگرحکومت کہے گی توڈرون گرادیں گے ،حافظ سعید سے کوئی تعلق نہیں دورے فوجی سفارتکاری کا حصہ ، تعلقات میں معاون ثابت ہوئے ،اسلامی اتحاد کے ٹی او آرز نہیں بنے ،جنرل باجوہ ، 3گھنٹے سینیٹرز کے سوالات کے جواب دیئے ،کھل کر بات ہوئی،ارکان