Category Archives: تصاویر

فرانس : فرانسوا اولاند نے اقتدار صدر ایمانوئل ماکروں کے سپرد کر دیا ،39 سالہ ایمانوئل ماکروں فرانس کے کم عمر ترین صدر ہیں

france prime minister

فرانس : فرانسوا اولاند نے اقتدار صدر ایمانوئل ماکروں کے سپرد کر دیا ،39 سالہ ایمانوئل ماکروں فرانس کے کم عمر ترین صدر ہیں پیرس ( میاں امجد ) فرانسوا اولاند نے اقتدار صدر ایمانوئل ماکروں کے سپرد کر دیا ،صدر امینیول میکخواں نے پہلا دن بھر پور عوامی انداز میں گزارا عوام میں گھل مل گے،