Category Archives: فرانس کی خبریں

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی نہائیت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جذبے سے منائی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی نہائیت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جذبے سے منائی گئی پیرس ( آزاد دنیا نیوز) پیرس کے مضافات اوبر ویلیئر میں واقع فیصل ریسٹورنٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت عظیم لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی نہائیت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جزبے سے منائی گئی جس میں سینئر نائب صدر سید کفایت نقوی جنرل سیکرٹری پرویز صدیقی چوہدری ارشد چکوڑی اور پارٹی عہدہ داران کے علاوہ معروف سیاسی و سماجی شخصیات نا صرہ خان ۔ شبانہ چوہدری اور ممتاز ملک کے علاوہ خواتین کی کیثر تعداد نے شرکت کی - جبکہ نظامت کے فرائیض پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری جناب پرویز صدیقی نے نہائیت خوش اسلوبی سے ادا کئیے

پیرس ( آزاد دنیا نیوز) پیرس کے مضافات اوبر ویلیئر میں واقع فیصل ریسٹورنٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت عظیم لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی نہائیت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جزبے سے منائی گئی

پاکستان اور فرانس آثار قدیمہ کے شعبہ کو مزید فروغ دینے پر متفق

پاکستان اور فرانس آثار قدیمہ کے شعبہ کو مزید فروغ دینے پر متفق پیرس (آزاد دنیا نیوز) پیرس میں منعقد خصوصی تربیتی پروگراموں میں پاکستانی طالب علم اور محقیقین اپنے علوم اور تجربات کے تبادلوں کے ذریعے مستفید ہو رہے ہیں جس سے دونوں ممالک میں آثار قدیمہ کے شعبے میں تعلقات مزید فروغ پا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آج فرانسیسی آثار قدیمہ کے انڈس بیسن مشن کے سربراہ جناب ڈاکٹر ایرورے ڈیڈیر نے سفارت خانہ پاکستان میں سفیر پاکستان برائے فرانس جناب معین الحق سے اپنی ہونے والی ملاقات کے دوران کیا۔ جناب ڈاکٹر ڈیڈیر نے پاکستانی 6رکنی ایم فل اور ڈاکٹریٹ کے طالبعلموں سے تعارف بھی کروایا جو کہ آج کل پیرس میں اپنی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

پیرس (آزاد دنیا نیوز) پیرس میں منعقد خصوصی تربیتی پروگراموں میں پاکستانی طالب علم اور محقیقین اپنے علوم اور تجربات کے تبادلوں کے ذریعے مستفید ہو رہے ہیں جس سے دونوں ممالک میں آثار قدیمہ کے شعبے میں تعلقات مزید فروغ پا رہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار  فرانسیسی آثار قدیمہ کے انڈس بیسن مشن کے سربراہ جناب ڈاکٹر ایرورے ڈیڈیر نے

فرانس پاکستان کے درمیان تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے،معین الحق سفیر پاکستان

France, Pakistan bilateral relations are warming up in all fields Paris (Azad Dunya news) Close and friendly relations between Pakistan and France are getting stronger through a series of new initiatives and exchange of visits in the political, economic, cultural and educational fields, Ambassador of Pakistan to France Moin ul Haque said. According to a message received here Monday, he was talking to a delegation of 107th National Management Course, who called on him at the Embassy of Pakistan to France in Paris. The 14-members NMC delegation is visiting France as part of their training course.

پیرس ( آزاد دنیا نیوز)پاکستان اور فرانس کے درمیان نئے اقدامات، سیاسی، اقتصادی، ثقافتی اور تعلیمی شعبوں کے وفود کے تبادلوں کی وجہ سے دوطرفہ دوستانہ تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

جناب معین الحق سفیر پاکستان نے یہ بات 107ویں نیشنل منیجمنٹ کورس کے وفد سے

فرانسیسی پارلیمنٹرین اور تاجران پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہتری کیلئے ازسرنو دلچسپی لے رہے ہیں

پیرس ( آزاد دنیا نیوز) پاکستان اور فرانس کے درمیان موجودہ دوستانہ تعلقات کو مزید بہتر اور مضبوط بنانے کیلئے فرانسیسی پارلیمان، تاجران، طلبا اور ثقافتی وفود کے باقاعدہ تبادلوں کو ممکن بنایا جاسکے۔

ان خیالات کا اظہار

مقبوضہ بیت المقدس کو دارالحکومت بنانے کا فیصلہ، فرانس میں ٹرمپ کیخلاف مظاہرہ

مقبوضہ بیت المقدس کو دارالحکومت بنانے کا فیصلہ، فرانس میں ٹرمپ کیخلاف مظاہرہ پیرس (آزاد دنیا نیوز) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں بھی ہزاروں افراد نے امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں پر حملہ قرار دیا ہے۔ مظاہرین نے فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی

پیرس (آزاد دنیا نیوز) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں بھی ہزاروں افراد نے امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں پر حملہ

پاکستان پریس کلب پیرس فرانس ( رجسٹرڈ )کے قیام کے پندرہ سال مکمل ہونے پر ایک بڑی تقریب کے اہتمام اور نئے الیکشن کا اعلان

پاکستان پریس کلب پیرس فرانس ( رجسٹرڈ )کے قیام کے پندرہ سال مکمل ہونے پر ایک بڑی تقریب کے اہتمام اور نئے الیکشن کا اعلان پیرس ( آزاد دنیا نیوز ) فرانس کے پہلے اور رجسٹرڈ پریس کلب کی پندرہویں سالگرہ پر ایک بڑی تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ اس کا اعلان گزشتہ روز پریس کلب کے سینئر راہنماؤں نے ایک میٹنگ میں کیا۔ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پریس کلب کے بانی صدر صاحبزادہ عتیق الرحمن نے کہا کہ گزشتہ پندرہ سال میں میرے ساتھیوں اور پاکستانی کمیونٹی نے ہر قدم پر میرا ساتھ دیا۔ اور پریس کلب کے پلیٹ فارم سے پاکستانی کمیونٹی کے اتحاد کے لئے ہماری مثبت کاوشوں کو کمیونٹی کے باشعور طبقے نے ہمیشہ سراہا۔ اور آئیندہ بھی پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے ارکان کمیونٹی کی بھلائی اور اتحاد کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

پیرس ( آزاد دنیا نیوز ) فرانس کے پہلے اور رجسٹرڈ پریس کلب کی پندرہویں سالگرہ پر ایک بڑی تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ اس کا اعلان گزشتہ روز پریس کلب کے سینئر راہنماؤں نے ایک میٹنگ میں کیا۔ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پریس کلب کے بانی صدر صاحبزادہ عتیق الرحمن نے