Category Archives: مشرق-وسطیٰ کی خبریں

شوہر کی دوسری شادی کے اخراجات اٹھانے والی سعودی خاتون کے چرچے

شوہر کی دوسری شادی کے اخراجات اٹھانے والی سعودی خاتون کے چرچے میڈیا رپورٹ : سوشل میڈیا پر آج کل ایک ایسی سعودی خاتون کے چرچے ہیں، جنہوں نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کرنے پر نہ صرف مبارک باد دی ، بلکہ شادی کے سارے اخراجات بھی برداشت کیے۔ مقامی نیوز ویب سائٹ سبق کے مطابق مذکورہ خاتون، جو ایک گاؤں کے اسکول میں ہیڈمسٹریس ہیں، نے اپنے شوہر کو دوسری شادی پر واٹس ایپ پیغام کے ذریعے مبارک باد دی۔ مذکورہ ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے خاتون کے شوہر سلیمان ناصر البولاوے نے بتایا کہ ان کی پہلی بیوی اور ان کے اہلخانہ نے ان کی دوسری اہلیہ کو شادی پر مبارک دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

میڈیا رپورٹ : سوشل میڈیا پر آج کل ایک ایسی سعودی خاتون کے چرچے ہیں، جنہوں نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کرنے پر نہ صرف مبارک باد دی ، بلکہ شادی کے سارے اخراجات بھی برداشت کیے۔

مقامی نیوز