Category Archives: مشرق وسطیٰ

شوہر کی دوسری شادی کے اخراجات اٹھانے والی سعودی خاتون کے چرچے

شوہر کی دوسری شادی کے اخراجات اٹھانے والی سعودی خاتون کے چرچے میڈیا رپورٹ : سوشل میڈیا پر آج کل ایک ایسی سعودی خاتون کے چرچے ہیں، جنہوں نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کرنے پر نہ صرف مبارک باد دی ، بلکہ شادی کے سارے اخراجات بھی برداشت کیے۔ مقامی نیوز ویب سائٹ سبق کے مطابق مذکورہ خاتون، جو ایک گاؤں کے اسکول میں ہیڈمسٹریس ہیں، نے اپنے شوہر کو دوسری شادی پر واٹس ایپ پیغام کے ذریعے مبارک باد دی۔ مذکورہ ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے خاتون کے شوہر سلیمان ناصر البولاوے نے بتایا کہ ان کی پہلی بیوی اور ان کے اہلخانہ نے ان کی دوسری اہلیہ کو شادی پر مبارک دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

میڈیا رپورٹ : سوشل میڈیا پر آج کل ایک ایسی سعودی خاتون کے چرچے ہیں، جنہوں نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کرنے پر نہ صرف مبارک باد دی ، بلکہ شادی کے سارے اخراجات بھی برداشت کیے۔

مقامی نیوز

قطر، جس نے ایک قانون کے ذریعے غیر ملکیوں کو مستقل شہریت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے

qatar

دوحہ (آزاد دنیا نیوز/ میڈیا رپورٹ ) قطر خلیجی خطے کا پہلا ملک بنا گیا ہے جس نے ایک قانون کے ذریعے غیر ملکیوں کو مستقل شہریت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس قانون کے تحت قطر میں کام کی غرض سے رہائش پذیر ایسے غیر ملکی جو قواعد وضوابط پر پورا اترتے ہیں