Category Archives: پاکستان

چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آئندہ سال مارچ میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آئندہ سال مارچ میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی۔ لاہور( آزاد دنیا نیوز) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اگلے سال پاکستان کا دورہ کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کرکٹ ٹیم مارچ میں پاکستان آئے گی اور اپنے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی جب کہ ٹی ٹوئنٹی میچز 29 ،31 مارچ اور یکم اپریل کو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

لاہور( آزاد دنیا نیوز) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اگلے سال پاکستان کا دورہ کرنے کی یقین دہانی

نواز شریف کی نااہلی کا معاملہ، نظرثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری، جسٹس اعجاز افضل خان نے 23 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ لکھا

نواز شریف کی نااہلی کا معاملہ، نظرثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری، جسٹس اعجاز افضل خان نے 23 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ لکھا اسلام آباد ( آزاد دنیا نیوز) نظرثانی درخواستوں پر سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پانامہ فیصلہ میں کسی غلطی کی نشاندہی نہیں کی گئی جس پر نظر ثانی کی جائے، احتساب عدالت شواہد کی نوعیت پر اپنا فیصلہ کرنے میں آزاد ہے، ٹرائل کورٹ ضعیف شواہد کو رد کرنے کا فیصلہ کرنے کی مجاز ہے۔ فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی سے متعلق حقائق غیرمنتازعہ تھے، یہ نہیں کہا جا سکتا ہے کہ فیصلے سے نواز شریف کو حیران کر دیا

اسلام آباد ( آزاد دنیا نیوز) نظرثانی درخواستوں پر سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پانامہ فیصلہ میں کسی غلطی کی نشاندہی نہیں کی گئی جس پر نظر ثانی کی جائے، احتساب عدالت شواہد کی نوعیت پر اپنا فیصلہ کرنے میں آزاد

جرمنی اورپاکستان میں 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالرکے معاہدوں پردستخط ، دوطرفہ تعلقات ترقیاتی پروگراموں کے ذریعے مزیدمضبوط بناناچاہتے ہیں،جرمن سفیر

اسلام آباد (آزاد دنیا نیوز ) جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر اور سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن عارف احمد خان نے 10کروڑ60لاکھ امریکی ڈالرز مالیت کے دو ترقیاتی تعاون کے معاہدوں پر

موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی لاہور اور اِس کے باسیوں کو سموگ کا سامنا کرنا پڑ گیا

لاہور ( آزاد دنیا نیوز ) موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی لاہور اور اِس کے باسیوں کو سموگ کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ سموگ دھویں اور دھند کے مرکب کو کہا جاتا

حسن علی دنیا کے بہترین باؤلر کیوں؟

 

لاہور ( آزاد دنیا اسپورٹس ) دنیا میں تیز ترین گیند باز پیدا کرنے والی سر زمین پاکستان میں کبھی بھی ایسا نہیں ہوا کہ فاسٹ باؤلنگ کا ٹیلنٹ نہ ملا ہو۔ پاکستان نے کئی ایسے باؤلر پیدا کیے جنہوں نے کرکٹ کی تاریخ میں اپنا نام پیدا

قومی ٹیم کی قیادت کرکے مصباح الحق نے سابق عظیم قائد عمران خان کا ریکارڈ توڑا دیا

Misbah-ul-Haq

قومی ٹیم کی قیادت کرکے مصباح الحق نے سابق عظیم قائد عمران خان کے 48 ٹیسٹ میچوں کا ریکارڈ توڑا شارجہ ( آزاد دنیا اسپورٹس) 49 ویں ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی قیادت کرکے مصباح الحق نے عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ مصباح سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں کپتانی کرنے والے پاکستانی قائد بن گئے ۔