Category Archives: پاکستان

پاکستان کو سوشل ڈیموکریٹک ملک بنانا چاہتا ہوں،بلاول بھٹو زرداری

bilawal bhutto

فتح جنگ (آزاد دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فتح جنگ میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی مخالفین کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، کہتے ہیں ہمکبھی کسی آمر کے سامنے نہیں جھکے، ہم کبھی کسی دہشتگرد سے بھی نہیں