Category Archives: کالم

اف میرے خدا .. ممتازملک. پیرس

Amjad_Sabri

پاکستان کا ایک اور لعل مٹی میں رول دیا گیا . قوالی کی دنیا کا چمکتا ستارہ اور دنیا بھر میں اپنے انداز اور اخلاق سے پاکستان کا نام بلند کرنے والے امجد صابری قتل کر دیئے گئے.
آج پاکستان میں سولہواں روزہ افطار ٹرانسمیشن میں شرکت کے لیئے لیاقت آباد سے اپنے گھر سے روانہ ہوئے . جنہیں موٹر سائیکل سوار خبیث قاتلوں نے پانچ گولیاں مار کر شہید کر دیا

پاکستان میں پینے کا زہریلا پانی

water

عالمی ادارہ صحت نے اپنی رپورٹ میں پاکستان میں پینے کے پانی میں سنکھیا زہر کی موجودگی کا انکشاف کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس سے کروڑوں افراد کی زندگیوں کو خطرات لاحق
ہو سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں سے پانی کے 1200 نمونے حاصل کر کے تجزیہ کیا گیا جن میں سنکھیا کی مقدار انتہائی زیادہ ہے۔