Category Archives: کینیڈا

سینکڑوں‌ کارکن لاپتہ ہیں، ملک بھر میں پر امن احتجاج جاری رہے گا ، طاہر القادری

Dr-Tahir-ul-Qadri

ٹورنٹو (میڈیا رپورٹ) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ پولیس سے جھڑپ میں جاں بحق ہونے والے کارکن شہید ہیں،کارکنوں کی بہادری اور جرات کو سلام پیش کرتا ہوں۔کینیڈا سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ 8 کارکن شہید ہو چکے ہیں جبکہ 40 کی حالت تشویشناک ہے جن کی صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں۔