Category Archives: یورپ کی خبریں

اٹلی میں پاکستان فیڈرشن کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے ظالمانہ قبضہ کے خلاف مظاہرہ

اٹلی میں پاکستان فیڈرشن کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے ظالمانہ قبضہ کے خلاف مظاہرہ روم ( آزاد دنیا نیوز) اٹلی کے دار الحکومت روم میں پاکستان فیڈرشن کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے ظالمانہ قبضہ کے خلاف زبردست مظاہرہ .شرکا نے بھارتی قبضے اور جارحیت کیخلاف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور وہ زبردست نعرے بازی بھی کرتے رہے.مظاہرے سے خطاب کرتے ہوے مقررین نے کہا کہ اس دن کو دنیا بھر کے کشمیری یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں کیونکہ اس روز بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کرتے ہوئے اپنی افواج داخل کی تھیں

روم ( آزاد دنیا نیوز) اٹلی کے دار الحکومت روم میں پاکستان فیڈرشن کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے ظالمانہ قبضہ کے خلاف زبردست مظاہرہ .شرکا نے بھارتی قبضے اور جارحیت