Category Archives: یورپ

اٹلی میں پاکستان فیڈرشن کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے ظالمانہ قبضہ کے خلاف مظاہرہ

اٹلی میں پاکستان فیڈرشن کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے ظالمانہ قبضہ کے خلاف مظاہرہ روم ( آزاد دنیا نیوز) اٹلی کے دار الحکومت روم میں پاکستان فیڈرشن کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے ظالمانہ قبضہ کے خلاف زبردست مظاہرہ .شرکا نے بھارتی قبضے اور جارحیت کیخلاف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور وہ زبردست نعرے بازی بھی کرتے رہے.مظاہرے سے خطاب کرتے ہوے مقررین نے کہا کہ اس دن کو دنیا بھر کے کشمیری یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں کیونکہ اس روز بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کرتے ہوئے اپنی افواج داخل کی تھیں

روم ( آزاد دنیا نیوز) اٹلی کے دار الحکومت روم میں پاکستان فیڈرشن کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے ظالمانہ قبضہ کے خلاف زبردست مظاہرہ .شرکا نے بھارتی قبضے اور جارحیت

جرمنی اورپاکستان میں 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالرکے معاہدوں پردستخط ، دوطرفہ تعلقات ترقیاتی پروگراموں کے ذریعے مزیدمضبوط بناناچاہتے ہیں،جرمن سفیر

اسلام آباد (آزاد دنیا نیوز ) جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر اور سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن عارف احمد خان نے 10کروڑ60لاکھ امریکی ڈالرز مالیت کے دو ترقیاتی تعاون کے معاہدوں پر

ترک سیاسی نظام کا مزاق اڑانے کی اجازت نہیں دیں گے، ترک صدر رجب طیب اردوان

tayeb erdogan

انقرہ (خبر ایجنسیاں/ میڈیا رپورٹ ) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم کسی کو اپنے سیاسی نظام اور جمہوریت کا مذاق اڑانے کی کسی صورت اجازت…   نہیں دینگے، استنبول میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ فرانس ایمرجنسی کے ماحول میں انتخابات کراتا ہے تو اس وقت کوئی آواز تک نہیں نکالتا، لیکن جب ترکی کی باری آتی ہے

برطانیہ میں پاکستانی لڑکی صفیہ خان برطانیہ کی نسل پرست تنظیم انگلش ڈیفنس لیگ کیخلاف مثال بن گئی

defense league uk

برمنگھم (آزاد دنیا نیوز/ میڈیا رپورٹ ) برطانیہ میں پاکستانی نژاد لڑکی صفیہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ بڑے اطمینان سے نسل پرست
برطانوی رہنما ایان کراس لینڈ کے سامنے کھڑی ہے۔گزشتہ روز برطانیہ کی نسل پرست تنظیم انگلش ڈیفنس لیگ (ای ڈی ایل) نے برمنگھم میں مسلمانوں کے خلاف ایک ریلی نکالی تھی جس میں مسلمانوں اور اسلام کے خلاف نعرے لگائے جا رہے تھے۔

بیلجیئم: حلا ل طریقے سے جانوروں کی قربانی پر پابندی کا متنازع قانون منظور

belgium

بیلجیئم:حلا ل طریقے سے جانوروں کی قربانی پر پابندی کا متنازع قانون منظور،کوشر اور حلال ذبیحہ پر پابندی کے قانون کو یورپین جیوئش کانگریس نے دوسری جنگِ عظیم کے بعد یہودیوں کے مذہبی حقوق پر ’’سب سے بڑا حملہ‘‘ قرار شدید ترین الفاظ میں مذمت برسلز( میڈیا رپورٹ) بیلجیئم کے جنوبی علاقے والونیا میں پارلیمنٹ کی ماحولیاتی کمیٹی نے ایک متنازعہ قانون منظور کرتے ہوئے