ذیابیطس کی ادویات کے نقصانات فوائد سے زیادہ ہیں !!

ذیابیطس کی ادویات کے نقصانات فوائد سے زیادہ ہیں !!

نیو یارک ( میڈیا رپورٹ) سائنس دانوں نے کہا ہے مزید پڑھیے

کمپیوٹر استعمال کے دوران آنکھوں میں تکلیف کا آسان حل

کمپیوٹر استعمال کے دوران آنکھوں میں تکلیف کا آسان حل

امریکا ( میڈیا رپورٹ) دفاتر میں یا گھروںمیں کمپیوٹر کے مزید پڑھیے

امریکا: شدید سردی, 79سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نیاگرا فال کا بیشتر حصہ جم گیا

امریکا: شدید سردی, 79سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نیاگرا فال کا بیشتر حصہ جم گیا

امریکا: شدید سردی،شکاگو اور ڈیٹرائٹ میں 79سالہ ریکارڈٹوٹ گیا، نیاگرا مزید پڑھیے

بروقت الیکشن کی راہ میں حائل رکاوٹ دور، حلقہ بندیوں کا بل سینیٹ سے بھی منظور

بروقت الیکشن کی راہ میں حائل رکاوٹ دور، حلقہ بندیوں کا بل سینیٹ سے بھی منظور اسلام آباد (آزاد دنیا نیوز) عام انتخابات بروقت کرانے کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور ہو گئی۔ حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترامیم کا بل سینیٹ سے بھی منظور ہو گیا۔ ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیم کا بل پیش کیا گیا جس پر مختصر گفتگو کے بعد بل کی شق وار منظوری کا عمل شروع ہو گیا۔

اسلام آباد (آزاد دنیا نیوز) عام انتخابات بروقت کرانے کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور ہو گئی۔ حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترامیم کا بل سینیٹ سے بھی منظور ہو گیا۔
ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں

مریم نواز دنیا کی 11 مضبوط ترین خواتین میں شمار،پاکستان کی سیاست میں تیزی سے شہرت پانے والی مریم نواز عالمی میڈیا کی بھی توجہ کا مرکز بن گئیں

کیسی نا اہلی ہے کہ ملکی سیاست نواز شریف کے گرد گھوم رہی ہے ، نواز مخالفین کی حیثیت ٹشو پیپر سے زیادہ نہیں ، اے پی سی سازش قرار، مریم نواز لاہور ( آزاد دنیا نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ یہ کیسی نا اہلی ہے کہ ملک کی ساری سیاست نواز شریف کے گرد گھوم رہی ہے۔مریم نواز نے کہا کہ یہ کیسی نااہلی ہے؟ نواز شریف نے مخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہیں، کوئی پریس کانفرنس میاں صاحب کا نام لئے بغیر مکمل نہیں ہوتی، مخالفت میں اتحاد بن اور ٹوٹ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی کیسی نااہلی ہے کہ پورے ملک کی سیاست ان کے گرد گھومنے لگی ہے، آپس کے مخالفین اس بات پر اکٹھے ہو رہے ہیں کہ نواز شریف کو کیسے ہٹائیں۔

نیویارک (میڈیا رپورٹ / دنیا نیوز) نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، 2017ء میں مریم نواز دنیا کی 11 باہمت اور طاقتور خواتین میں شامل ہیں۔ پاکستانی خواتین میں ان کا پہلا نمبر ہے۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں مریم نواز کو پاکستان کی سب سے باہمت اور طاقتور خاتون قرار

اسرائیلی حسینہ کے ساتھ سیلفی، مس عراق نے خوف سے ملک چھوڑ دیا، مس اسرائیل عدر گینڈلز اور مس عراق سارہ عدن کی سیلفی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا تھا

اسرائیلی حسینہ کے ساتھ سیلفی، مس عراق نے خوف سے ملک چھوڑ دیا، مس اسرائیل عدر گینڈلز اور مس عراق سارہ عدن کی سیلفی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا تھا بغداد (میڈیا رپورٹ/آزاد دنیا نیوز / ویب ڈیسک) مس عراق کو اسرائیلی حسینہ کے ساتھ سیلفی بنوانا مہنگا پڑ گیا، مسلسل دھمکیاں ملنے پرخاندان سمیت ملک چھوڑ دیا۔ مس عراق سارہ ایدان نے گزشتہ ماہ امریکا میں منعقد مقابلہ حسن میں حصہ لیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نومبر میں لاس ویگاس میں منعقدہ مس یونیورس کے مقابلہ کی دو امیدوار مس اسرائیل عدر گینڈلز اور مس عراق سارہ عدن کی سیلفی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا تھا، اسرائیلی ماڈل کے ساتھ عراقی دوشیزہ کی تصویر پر سخت ردعمل سامنے آیا جبکہ بعض لوگوں نے اسے پسند بھی کیا

بغداد (میڈیا رپورٹ/آزاد دنیا نیوز / ویب ڈیسک) مس عراق کو اسرائیلی حسینہ کے ساتھ سیلفی بنوانا مہنگا پڑ گیا، مسلسل دھمکیاں ملنے پرخاندان سمیت ملک چھوڑ دیا۔ مس عراق سارہ ایدان نے گزشتہ ماہ امریکا میں منعقد مقابلہ حسن میں حصہ لیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نومبر میں لاس ویگاس میں

کوئٹہ میں دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی، زرغون روڈ پر چرچ پر حملے میں 9 افراد جاں بحق اور 57 افراد زخمی

کوئٹہ میں دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی، زرغون روڈ پر چرچ پر حملے میں 9 افراد جاں بحق اور 57 افراد زخمی کوئٹہ (آزاد دنیا نیوز ) کوئٹہ میں دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی، زرغون روڈ پر چرچ پر حملے میں 9 افراد جاں بحق اور 57 افراد زخمی ہوگئے، فورسز کی بروقت کارروائی میں دو دہشتگرد مارے گئے، تیسرا فرار ہوگیا، حملے کے وقت چرچ میں چار سو افراد موجود تھے۔ پولیس نے کوئٹہ کو بڑی تباہی سے بچالیا، زرغون روڈ پر چرچ پر حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ تین دہشت گرد زرغون روڈ پر واقع چرچ میں اس وقت داخل ہوئے جب کرسمس کی مناسبت سے دعائیہ تقریب جاری تھی۔

کوئٹہ (آزاد دنیا نیوز ) کوئٹہ میں دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی، زرغون روڈ پر چرچ پر حملے میں 9 افراد جاں بحق اور 57 افراد زخمی ہوگئے، فورسز کی بروقت کارروائی میں دو دہشتگرد مارے گئے، تیسرا فرار

القدس اسرائیل کا دارالحکومت نہیں بن سکتا’القدس پر امریکی فیصلہ نامنظور، فلسطینی اکیلے نہیں، بھرپور ساتھ دیں گے،سینیٹر سراج الحق

القدس اسرائیل کا دارالحکومت نہیں بن سکتا'القدس پر امریکی فیصلہ نامنظور، فلسطینی اکیلے نہیں، بھرپور ساتھ دیں گے،سینیٹر سراج الحق کراچی(آزاد دنیا نیوز) سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت کسی صورت میں تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز جماعت اسلامی کراچی کے تحت حسن اسکوائر ، مین یونیورسٹی روڈپر ہونے والے عظیم الشان ”ملین مارچ“ کے لاکھوں مردو خواتین شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔مارچ کا آغاز نیپا چورنگی سے ہوا اور شرکاءنے حسن اسکوائر تک مارچ کیا ۔ مارچ میں خواتین ،بچوں، بزرگوں ، نوجوانوں ، مزدوروں ، تاجروں ،علمائے کرام ،طلباء، صحافیوں ، وکلاءبرادری اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد ، اقلیتی برادری ، سیاسی ومذہبی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سمیت کراچی کے لاکھوں افراد نے شرکت کی اور امریکہ واسرائیل کی مذمت اور فلسطینی مسلمانوں کی جدوجہد کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی

کراچی(آزاد دنیا نیوز) سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت کسی صورت میں تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز جماعت اسلامی کراچی کے تحت حسن اسکوائر ، مین یونیورسٹی روڈپر ہونے والے عظیم الشان ”ملین مارچ“ کے لاکھوں مردو خواتین شرکاءسے خطاب

ثابت ہو گیا، احتساب نامی انتقام کاہدف صرف نوازشریف ہے: مریم نواز

ثابت ہو گیا، احتساب نامی انتقام کاہدف صرف نوازشریف ہے: مریم نواز اسلام آباد (آزاد دنیا نیوز) سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ

اسلام آباد (آزاد دنیا نیوز) سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ