Tag Archives: آزاد دنیا نیوز

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی نہائیت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جذبے سے منائی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی نہائیت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جذبے سے منائی گئی پیرس ( آزاد دنیا نیوز) پیرس کے مضافات اوبر ویلیئر میں واقع فیصل ریسٹورنٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت عظیم لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی نہائیت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جزبے سے منائی گئی جس میں سینئر نائب صدر سید کفایت نقوی جنرل سیکرٹری پرویز صدیقی چوہدری ارشد چکوڑی اور پارٹی عہدہ داران کے علاوہ معروف سیاسی و سماجی شخصیات نا صرہ خان ۔ شبانہ چوہدری اور ممتاز ملک کے علاوہ خواتین کی کیثر تعداد نے شرکت کی - جبکہ نظامت کے فرائیض پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری جناب پرویز صدیقی نے نہائیت خوش اسلوبی سے ادا کئیے

پیرس ( آزاد دنیا نیوز) پیرس کے مضافات اوبر ویلیئر میں واقع فیصل ریسٹورنٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت عظیم لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی نہائیت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جزبے سے منائی گئی

پاکستان اور فرانس آثار قدیمہ کے شعبہ کو مزید فروغ دینے پر متفق

پاکستان اور فرانس آثار قدیمہ کے شعبہ کو مزید فروغ دینے پر متفق پیرس (آزاد دنیا نیوز) پیرس میں منعقد خصوصی تربیتی پروگراموں میں پاکستانی طالب علم اور محقیقین اپنے علوم اور تجربات کے تبادلوں کے ذریعے مستفید ہو رہے ہیں جس سے دونوں ممالک میں آثار قدیمہ کے شعبے میں تعلقات مزید فروغ پا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آج فرانسیسی آثار قدیمہ کے انڈس بیسن مشن کے سربراہ جناب ڈاکٹر ایرورے ڈیڈیر نے سفارت خانہ پاکستان میں سفیر پاکستان برائے فرانس جناب معین الحق سے اپنی ہونے والی ملاقات کے دوران کیا۔ جناب ڈاکٹر ڈیڈیر نے پاکستانی 6رکنی ایم فل اور ڈاکٹریٹ کے طالبعلموں سے تعارف بھی کروایا جو کہ آج کل پیرس میں اپنی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

پیرس (آزاد دنیا نیوز) پیرس میں منعقد خصوصی تربیتی پروگراموں میں پاکستانی طالب علم اور محقیقین اپنے علوم اور تجربات کے تبادلوں کے ذریعے مستفید ہو رہے ہیں جس سے دونوں ممالک میں آثار قدیمہ کے شعبے میں تعلقات مزید فروغ پا رہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار  فرانسیسی آثار قدیمہ کے انڈس بیسن مشن کے سربراہ جناب ڈاکٹر ایرورے ڈیڈیر نے

اٹلی میں پاکستان فیڈرشن کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے ظالمانہ قبضہ کے خلاف مظاہرہ

اٹلی میں پاکستان فیڈرشن کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے ظالمانہ قبضہ کے خلاف مظاہرہ روم ( آزاد دنیا نیوز) اٹلی کے دار الحکومت روم میں پاکستان فیڈرشن کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے ظالمانہ قبضہ کے خلاف زبردست مظاہرہ .شرکا نے بھارتی قبضے اور جارحیت کیخلاف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور وہ زبردست نعرے بازی بھی کرتے رہے.مظاہرے سے خطاب کرتے ہوے مقررین نے کہا کہ اس دن کو دنیا بھر کے کشمیری یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں کیونکہ اس روز بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کرتے ہوئے اپنی افواج داخل کی تھیں

روم ( آزاد دنیا نیوز) اٹلی کے دار الحکومت روم میں پاکستان فیڈرشن کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارت کے ظالمانہ قبضہ کے خلاف زبردست مظاہرہ .شرکا نے بھارتی قبضے اور جارحیت