Tag Archives: سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں

راولپنڈی چکری انٹرچینج کے قریب موٹروے پر خوفناک حادثے میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں جاں بحق

جنرل (ر) خالد شمیم وائیں ٹریفک حادثے میں جاں بحق،راولپنڈی چکری انٹرچینج کے قریب موٹروے پر خوفناک حادثے میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں اور ان کے قریبی دوست زبیر جاں بحق لاہور ( آزاد دنیا نیوز) جنرل خالد شمیم وائیں اپنی لینڈ کروزر میں سوار راولپنڈی سے لاہور جا رہے تھے کہ راستے میں اچانک ان کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا۔ تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور لینڈ کروزر قلابازیاں کھاتی ہوئی دور جاگری۔ راولپنڈی چکری انٹرچینج کے قریب موٹروے پر خوفناک حادثے میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں اور ان کے قریبی دوست زبیر جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے جن میں جنرل وائیں کا بڑا بیٹا اور ڈرائیور شامل ہے۔

لاہور ( آزاد دنیا نیوز) جنرل خالد شمیم وائیں اپنی لینڈ کروزر میں سوار راولپنڈی سے لاہور جا رہے تھے کہ راستے میں اچانک ان کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا۔ تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور لینڈ کروزر قلابازیاں کھاتی ہوئی دور