Tag Archives: نواز مخالفین کی حیثیت ٹشو پیپر سے زیادہ نہیں ، اے پی سی سازش قرار، مریم نواز

کیسی نا اہلی ہے کہ ملکی سیاست نواز شریف کے گرد گھوم رہی ہے ، نواز مخالفین کی حیثیت ٹشو پیپر سے زیادہ نہیں ، اے پی سی سازش قرار، مریم نواز

کیسی نا اہلی ہے کہ ملکی سیاست نواز شریف کے گرد گھوم رہی ہے ، نواز مخالفین کی حیثیت ٹشو پیپر سے زیادہ نہیں ، اے پی سی سازش قرار، مریم نواز لاہور ( آزاد دنیا نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ یہ کیسی نا اہلی ہے کہ ملک کی ساری سیاست نواز شریف کے گرد گھوم رہی ہے۔مریم نواز نے کہا کہ یہ کیسی نااہلی ہے؟ نواز شریف نے مخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہیں، کوئی پریس کانفرنس میاں صاحب کا نام لئے بغیر مکمل نہیں ہوتی، مخالفت میں اتحاد بن اور ٹوٹ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی کیسی نااہلی ہے کہ پورے ملک کی سیاست ان کے گرد گھومنے لگی ہے، آپس کے مخالفین اس بات پر اکٹھے ہو رہے ہیں کہ نواز شریف کو کیسے ہٹائیں۔

لاہور ( آزاد دنیا نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ یہ کیسی نا اہلی ہے کہ ملک کی ساری سیاست نواز شریف کے گرد گھوم رہی ہے۔مریم نواز نے کہا کہ یہ کیسی نااہلی ہے؟ نواز شریف نے مخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہیں، کوئی پریس کانفرنس میاں صاحب کا نام لئے بغیر مکمل نہیں