Tag Archives: پریس کانفرنس

پس پردہ کارروائیاں نہ رکیں تو ثبوت سامنے لے آؤں گا،کسی لاڈ لے کیلئے کسی ڈیل یا ڈھیل کا انتظام نہ کیا جائے، جمہوریت کو اپنی اصلی شکل میں چلنے اور پھلنے پھولنے دیا جائے، نواز شریف

پس پردہ کارروائیاں نہ رکیں تو ثبوت سامنے لے آؤں گا،کسی لاڈ لے کیلئے کسی ڈیل یا ڈھیل کا انتظام نہ کیا جائے، جمہوریت کو اپنی اصلی شکل میں چلنے اور پھلنے پھولنے دیا جائے، نواز شریف اسلام آباد ( آزاد دنیا نیوز) نواز شریف کا کہنا ہے ملک کی تقدر منصفانہ اور غیر جانبدارانہ الیکشن سے جڑی ہے، ہر سیاسی جماعت کو یکساں مواقع ملنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا جمہوریت کو اپنی اصلی شکل میں چلنے اور پھلنے پھولنے دیا جائے، کچھ لوگ صرف دھرنوں، جھوٹ اور الزام کی سیاست کرتے ہیں۔ سابق وزیراعظم نے پنجاب ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا عوام کے ووٹ کا تقدس پامال نہ کریں، جنہیں قوم مسترد کر چکی انہیں مسلط نہ کریں۔ انہوں نے کہا جمہوریت کو اپنی خواہشات کا غلام نہ بنایا جائے

اسلام آباد ( آزاد دنیا نیوز) نواز شریف کا کہنا ہے ملک کی تقدر منصفانہ اور غیر جانبدارانہ الیکشن سے جڑی ہے، ہر سیاسی جماعت کو یکساں مواقع ملنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا جمہوریت کو اپنی اصلی شکل میں چلنے اور پھلنے پھولنے دیا جائے، کچھ لوگ صرف دھرنوں، جھوٹ اور الزام کی سیاست