Tag Archives: پیرس ( آزاد دنیا نیوز)قائد اعظم محمد علی جناح کے 141ویں یوم پیدائش کے حوالے سے گذشتہ روز پیرس میں جناح ایوارڈ دینے کی ایک شاندار تقریب

قائداعظم محمد علی جناح کے141ویں یوم ولادت کے موقع پرپیرس میں جناح ایوارڈ کی تقسیم

قائداعظم محمد علی جناح کے141ویں یوم ولادت کے موقع پرپیرس میں جناح ایوارڈ کی تقسیم پیرس ( آزاد دنیا نیوز)قائد اعظم محمد علی جناح کے 141ویں یوم پیدائش کے حوالے سے گذشتہ روز پیرس میں جناح ایوارڈ دینے کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فرانسیسی اور فرانسیسی شہریت کے حامل پاکستانیوں کو ان کی صنعتی میدان میں اعلی خدمات کے عوض جناح ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس سلسلے میں ہونے والی تقریب جس کا عنوان ”ہمارا قائد“ اور ”میں ہوں قائد کا پاکستان“ تھا کا انعقاد جناب آصف چوہدری جو کہ فرانس کے ایک معتبر صنعت کار ہیں نے کیا تھا۔ اس تقریب میں صنعت کاروں، چوہدری گروپ آف انڈسٹریز کے کارکنوں، پاکستانی کمیونٹی کے چیدہ چیدہ نمائندوں، صحافتی افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

پیرس ( آزاد دنیا نیوز)قائد اعظم محمد علی جناح کے 141ویں یوم پیدائش کے حوالے سے گذشتہ روز پیرس میں جناح ایوارڈ دینے کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فرانسیسی اور فرانسیسی شہریت کے حامل پاکستانیوں کو ان کی صنعتی میدان میں اعلی خدمات کے عوض جناح ایوارڈ