Tag Archives: pakistan

پاکستان کو اب کوئی امداد نہیں ملے گی،15 سالوں میں پاکستان کو 33 ارب ڈالرز کی امداد دے کر ہم نے بے وقوفی کی، امریکی صدر کی دھمکی

پاکستان کو اب کوئی امداد نہیں ملے گی،15 سالوں میں پاکستان کو 33 ارب ڈالرز کی امداد دے کر ہم نے بے وقوفی کی، امریکی صدر کی دھمکی واشنگٹن (میڈیا رپورٹ / آزاد دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک دھمکی آمیز بیان میں کہا ہے کہ 15 سالوں میں پاکستان کو 33 ارب ڈالرز کی امداد دے کر ہم نے بے وقوفی کی تھی لیکن اب پاکستان کو کوئی امداد نہیں دی جائے گی. سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو آئندہ سے کسی بھی قسم کی امداد نہ دینے کی دھمکی دیدی ہے۔ اپنی ٹویٹ کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ گزشتہ پندرہ برسوں میں ہم نے پاکستان کو 33 ارب ڈالرز کی امداد دی جو بے وقوفی تھی۔ اب پاکستان کو کوئی امداد نہیں ملے گی۔

واشنگٹن (میڈیا رپورٹ / آزاد دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک دھمکی آمیز بیان میں کہا ہے کہ 15 سالوں میں پاکستان کو 33 ارب ڈالرز کی امداد دے کر ہم نے بے وقوفی کی

جرمنی اورپاکستان میں 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالرکے معاہدوں پردستخط ، دوطرفہ تعلقات ترقیاتی پروگراموں کے ذریعے مزیدمضبوط بناناچاہتے ہیں،جرمن سفیر

اسلام آباد (آزاد دنیا نیوز ) جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر اور سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن عارف احمد خان نے 10کروڑ60لاکھ امریکی ڈالرز مالیت کے دو ترقیاتی تعاون کے معاہدوں پر

موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی لاہور اور اِس کے باسیوں کو سموگ کا سامنا کرنا پڑ گیا

لاہور ( آزاد دنیا نیوز ) موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی لاہور اور اِس کے باسیوں کو سموگ کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ سموگ دھویں اور دھند کے مرکب کو کہا جاتا